29-07-2015 : نئی دہلی :بودھ کو 1993ء کے بمبئی دھماکوں کے کیس میں فیصلہ
کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے یاقوب عبدلرزاق میمن کی درخواست کو مسترد کردیا۔
سپریم کورٹ بیبنچ نے ٹاڈا عدالت کے پھانسی کی فیصلہ کو برقراار کھتے ہوئے ،
اور اس میں کسی قسم کی ترمیم کو رد کردیا۔صدر کی طرف سے
درخواست رحم مسترد کئے جانے پر میمن نے اس پر مخالفت نہیں
کی،اور کل میمن کو پھانسی دی جائیگی، اس سے قبل مہاراشٹرا کے گورنر ودیا
ساگر راؤنے میمن کی درخواست رحم کو مسترد کردیا تھا۔تاہم میمن نے صدر کے
پاس بودھ کو ایک تازہ رحم کی درخواست دائر کی ہے۔ اب یہی میمن کی آخری
امید ہے۔